RSS

Ummul Momineen Hazrat Bibi Khadija tul Kubra (AS)

Syedi-o-Murshidi Aaqai-o-Maulai Sadar u s Sadoor Qutub ul Aqataab Huzoor Aala Hadrat Allama Syed Shah Zaheer ul Hasan Jilani Chand Pori Hasni Al Hussaini (RA)

یا ام المومنین بی بی خدیجہ سلام اللہ علیہا سب ادنیٰ غلاموں کا سلام عاجزآنہ قبول فرمائیے ہم گناہ گار کیا اور ہمارا ہدیہ سلام کیا، آپ تو وہ عظیم ترین ہستی ہیں کہ جنہیں خود اللہ تبارک تعالیٰ سلام کہتا ہے۔
کرم فرما دیجئے اور اپنے بچوں کے غلاموں کے غلاموں میں شامل فرما دیجئے
کیا ہی اعلی مقام ہے حضرت بی بی خدیجہ سلام اللہ علیہا کا کہ جبریل علیہ السلام انہیں اللہ تبارک وتعالیٰ کا سلام پہنچانے خانہ نبوت میں تشریف لاتے ہیں، اور فرماتے ہیں: اے اللہ کے رسول، خدیجہ سالن کا پیالہ لے کر آ
پ کے پاس آیا چاہتی ہیں، جب وہ آپ کے پاس پہنچ جائیں تو اُن سے اُن کے رب کا سلام کہیے اور میری طرف سے بھی سلام کہیے اور انہیں بشارت دے دیجئے، جنت میں ایک ایسے محل کی جو موتی چھید کر بنایا گیا ہے۔ ایسا محل جس میں نہ کوئی شور ہو گا اور نہ کوئی اندیشہ۔ سبحان اللہ

الــســــلام عــــلــیك یا بی بی خــدیــــجــة الــکــــبریٰ سلام اللہ علیہا

Leave a comment